us-doj-guidance-CRT-1316161•Information for Refugees and Asylees About the Form I-9 (Urdu)
Information for Refugees and Asylees About the Form I-9 (Urdu)
us-doj-guidance-CRT-1316161Information for Refugees and Asylees About the Form I-9 (Urdu)Guidance
ﻣہﺎﺟرﯾن اور پﻧﺎه گزﯾﻧوں کے ﻟﯾے Form I-9 ﺳے ﻣﺗﻌﻠﻖ ﻣﻌﻠوﻣﺎت رﯾﺎﺳﺗہﺎﺋے ﻣﺗﺣده ﻣﯾں ﻣﻼزم کے طور پر کﺎم ﺷروع کرﻧے واﻻ ہر ﺷﺧص 9 - Form I کو ﻣکﻣل کرﺗﺎ ہے ﺟو کہ اﯾک ﺳرکﺎری ﻓﺎرم ہے ﺟﺳے آﺟر آپ کی ﺷﻧﺎﺧت اور کﺎم کرﻧے کی اﺟﺎزت کی ﺗﺻدﯾﻖ کے ﻟﯾے اﺳﺗﻌﻣﺎل کرﺗے ہﯾں۔ اس ﺣﻘﺎﺋﻖ ﻧﺎﻣے کﺎ ﻣﻘﺻد آپ، پﻧﺎه گزﯾﻧوں اورﻣہﺎﺟرﯾن کی Form I-9 ﻣکﻣل کرﻧے اور آپ کے ﺣﻘوق ﺟﺎﻧﻧے کے ﺣواﻟے ﺳے ﻣدد کرﻧﺎ ہے۔ وه آﺟر ﺟو Form I-9 کے پراﺳس کے دوران آپ کی ﺷہرﯾت، ﺗرک وطن کی ﺣﯾﺛﯾت ﯾﺎ اﺻل ﻗوﻣﯾت کی ﺑﻧﯾﺎد پر آپ کے ﺳﺎﺗﮭ اﻣﺗﯾﺎزی ﺳﻠوک کرﺗے ہﯾں وه اﻣﯾگرﯾﺷن اﯾﻧڈ ﻧﯾﺷﻧﻠﮢی اﯾکٹ ) Immigration and Nationality Act, INA ( کے ﺣﺻے کی ﺧﻼف ورزی کے ﻣرﺗکب پﺎﺋے ﺟﺎ ﺳکﺗے ہﯾں۔ اﻣﺗﯾﺎزی ﺳﻠوک کے ﺧﻼف ﯾہ ﻗﺎﻧون 8 U.S.C § 1324b پر ﻣوﺟود ہے۔ Form I-9 ﻣکﻣل ک رﻧﺎ Form I-9 کے Section 1 کے ﻟ ﯾے، اپﻧے ﺑﺎرے ﻣ ﯾں ﻣﻌﻠوﻣﺎت ﻓراہم کر ﯾں ۔ • Form I-9 کے Section 1 ﻣﯾں اپﻧﺎ ﻧﺎم اور اپﻧے ﺑﺎرے ﻣﯾں دﯾگر ﻣﻌﻠوﻣﺎت درج کرﯾں۔ o آپ کﺳی ﺳے اس ﺳﯾکﺷن کو پُر کرﻧے ﻣﯾں ﻣدد کے ﻟﯾے کہہ ﺳکﺗے ہﯾں۔ • آپ کو اﯾک ﺑﺎکس کو ﻧﺷﺎن زد کرﻧﺎ ہو گﺎ ﺟو اس اﺳﮢﯾﮢس کو ظﺎہر کرے ﺟو آپ کو کﺎم کرﻧے کی اﺟﺎزت دﯾﺗﺎ ہے۔ اﻣﯾگرﻧٹ اﯾﻧڈ اﯾﻣپﻼﺋی راﺋﮢس ﺳﯾکﺷن justice.gov/ier اﻣرﯾکی ﻣﺣکﻣہ اﻧﺻﺎف ﺳول راﺋﮢس ڈوﯾژن کﺎرکﻧﺎن کے ﻟﯾے ﺣﻘﺎﺋﻖ ﻧﺎﻣہ
o ﻣہﺎﺟرﯾن اور پﻧﺎه گزﯾﻧوں کو چوﺗﮭے ﺑﺎکس ﻣﯾں " A noncitizen authorized to work " )کﺎم کرﻧے کﺎ ﻣﺟﺎز ﻏﯾر ﺷہری( کو ﻧﺷﺎن زد کرﻧﺎ چﺎہﯾے۔ اس ﺑﺎکس کے آگے ﻣﯾﻌﺎد ﺧﺗم ہوﻧے کی ﺗﺎرﯾﺦ، اگر کوﺋی ہے، پُر کرﻧے کے ﻟﯾے ﺟگہ ہے ۔ o چوﻧکہ آپ کے کﺎم کرﻧے کے ﺣﻖ کی ﻣﯾﻌﺎد ﺧﺗم ﻧہﯾں ہوﺗی ہے، اس ﻟﯾے ﺗﺎرﯾﺦ ﺧﺗم ہوﻧے کی ﺟگہ ﻣﯾں " "N/A )ﺟس کﺎ ﻣطﻠب ہے "ﻗﺎﺑل اطﻼق ﻧہﯾں"( ﻟکﮭﯾں۔ Form I-9 کے Section 2 کے ﻟﯾے، اپﻧے آﺟر ﺳے ﻣﺗﻌﻠﻖ دﺳﺗﺎوﯾزات دکﮭﺎﺋﯾں ﺟو آپ کی ﺷﻧﺎﺧت اور کﺎم کرﻧے کی اﺟﺎزت دکﮭﺎﺗی کرﺗی ہے۔ • Form I-9 ﻣﯾں دﺳﺗﺎوﯾزات کی ﺗﯾن ﻓہرﺳﺗﯾں )ﻟﺳﮢس( ہﯾں ﺟو آپ Form I-9 کے Section 2 کے ﻟﯾے دکﮭﺎ ﺳکﺗے ہﯾں: o List A )دﺳﺗﺎوﯾزات ﺟو آپ کی ﺷﻧﺎﺧت اور کﺎم کی اﺟﺎزت کو ظﺎہر کرﺗی ہﯾں(، o List B )دﺳﺗﺎوﯾزات ﺟو آپ کی ﺷﻧﺎﺧت ظﺎہر کرﺗی ہﯾں( o List C )دﺳﺗﺎوﯾزات ﺟو آپ کی کﺎم کی اﺟﺎزت کو ظﺎہر کرﺗی ہﯾں(۔ • آپ کو اپﻧے آﺟر کو ﯾﺎ ﺗو : o اﯾک List A دﺳﺗﺎ وﯾز دکﮭﺎﻧی چﺎہﯾے ﯾﺎ o ﯾﺎﯾک List B دﺳﺗﺎوﯾز اور اﯾک List C دﺳﺗﺎوﯾز کﺎ ﻣﺟﻣوﻋہ دکﮭﺎﻧﺎ چﺎہﯾے۔ • دﺳﺗﺎوﯾزات کی ﻓہرﺳﺗوں کے ﻧﯾ چے receipts )رﺳﯾدﯾں( درج ہﯾں۔ رﺳﯾدﯾں ﻓﺎرم 9 - I کے ﻟﯾے ﺑﮭی ﻣﺧﺗﻠف وﻗﺗوں کے ﻟﯾے ﻗﺎﺑل ﻗﺑول ہﯾں۔ آپ کو وه ﻗﺎﺑل ﻗﺑول دﺳﺗﺎو ﯾزات ﻣﻧﺗﺧب کرﻧے کﺎ ﺣﻖ ﺣﺎﺻل ہے ﺟو آپ 9 Lists of - Form I Acceptable Documents ) 9 - Form I ﻗﺎﺑل ﻗﺑول دﺳﺗﺎو ﯾزات ک ی ﻓہرﺳﺗ ﯾں ( ﻣ ﯾں ﺳے دکﮭﺎﻧﺎ چﺎہﺗے ہ ﯾں ۔ ۔ آپ کﺎ آﺟر آپ کے پﻧﺎه گز ﯾن ﯾﺎ ﻣہﺎﺟر کے اﺳﮢ ﯾﮢس، ﯾﺎ اﺻل ﻗوﻣ ﯾت ک ی ﺑﻧ ﯾﺎد پر آپ ﺳے ﻣﺧﺻوص دﺳﺗﺎو ﯾزات دکﮭﺎﻧے کﺎ ﻣطﺎﻟﺑہ ﻧہ ﯾں کر ﺳکﺗﺎ۔ کوﺋ ی آﺟر ﺟو ﻣﺧﺻوص دﺳﺗﺎو ﯾزات درکﺎر کرے وه ﻏ ﯾر ﻗﺎﻧوﻧ ی طور پر اﻣﺗ ﯾﺎزی ﺳﻠوک کرﻧے کﺎ ﻣرﺗکب ہو ﺳکﺗﺎ ہے ۔ ﻣﺛﺎل کے طور پر، اگرچہ آپ کے پﺎس ا ﯾﻣپﻼﺋﻣﻧٹ آﺗﮭراﺋز ﯾﺷن ڈاکوﻣﻧٹ ) Employment Authorization Document, EAD ( ہو ﺳکﺗﺎ ہے، آپ اس کے ﺑﺟﺎﺋے د ﯾگر دﺳﺗﺎو ﯾزات دکﮭﺎﻧے کﺎ ﻓ ﯾﺻﻠہ کر ﺳکﺗے ہ ﯾں، ﺟ ﯾﺳے کہ ر ﯾﺎﺳت ک ی ﺷﻧﺎﺧت ) List B دﺳﺗﺎو ﯾز ( اور ا ﯾک ﻏ ﯾر ﻣﺣدود ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی کﺎرڈ ) List C دﺳﺗﺎو ﯾز (۔
آ پ کے پﺎس کﺋی ﻗﺳم کی ﻗﺎﺑل ﻗﺑول Form I-9 دﺳﺗﺎوﯾزات ہو ﺳکﺗی ہﯾں۔ • آپ Form I-9 کے ﻟﯾے I-94 دکﮭﺎ ﺳکﺗے ہﯾں۔ آپ کو ﯾﺎ ﺗو ﻣﺣکﻣہ داﺧﻠ ی ﺳ ﯾ کورﮢ ی ﺳے کﺎﻏذ پر اپﻧﺎ 94 - I ﻣﻠے گﺎ ﯾﺎ پﮭر آپ Customs and Border Protection )کﺳﮢم اور ﺑﺎرڈر پروﮢﯾکﺷن( کی وﯾب ﺳﺎﺋٹ ﺳے اپﻧﺎ I-94 پرﻧٹ کر ﺳکﺗے ہﯾں۔ • اگر آپ ﻣہﺎﺟر ہ ﯾں ﺗو List A دﺳﺗﺎو ﯾز کے ﻟ ﯾے آپ کﺎ 94 - I ا ﯾک receipt ہے ﺟو آپ کے کﺎم کے پہﻠے دن ﺳے 90 دﻧوں کے ﻟ ﯾے ﻗﺎﺑل اﺳﺗﻌﻣﺎل ہے۔ 90 دﻧوں کے ﺑﻌد، آپ کو اپﻧے آﺟر کو ﯾﺎ ﺗو EAD ، ﯾﺎ List B دﺳﺗﺎو ﯾ ز اور ا ﯾک ﻏ ﯾر ﻣﺣدود ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی کﺎرڈ کﺎ ﻣﺟﻣوﻋہ دکﮭﺎﻧﺎ ہو گﺎ۔ • اگر آپ پﻧﺎه گز ﯾن ہ ﯾں ﺗو آپ اپﻧے 94 - I کو ﻣﺳﺗﻘل List C دﺳﺗﺎو ﯾز کے طور پر اﺳﺗﻌﻣﺎل کر ﺳکﺗے ہ ﯾں ﺟس ک ی ﻣ ﯾﻌﺎد ﺧﺗم ﻧہ ﯾں ہوﺗ ی ہے۔ • پﻧﺎه گز ﯾن اور ﻣہﺎﺟر ﯾن EADs کے اہل ہ ﯾں ۔ اگر آپ اپﻧے EAD ک ی ﺗﺟد ﯾد کے ﻟ ﯾے درﺧواﺳت د ﯾﻧے کﺎ ﻓ ﯾﺻﻠہ کرﺗے ہ ﯾں اور آپ ک ی درﺧواﺳت آپ کے EAD پر درج ﻣ ﯾﻌﺎد ﺧﺗم ہوﻧے ک ی ﺗﺎر ﯾﺦ ﺗک داﺋر ک ی ﺟﺎﺗ ی ہے ﺗو آپ اپﻧے ﻣوﺟوده EAD کے ﺳﺎﺗﮭ کﺎم ﺟﺎر ی رکﮭﻧے کے ﻗﺎﺑل ہو ﺳکﺗے ہ ﯾں ۔ آپ ک ی EAD ک ی ﻣ ﯾﻌﺎد ﺧﺗم ہوﻧے ک ی ﺗﺎر ﯾﺦ کے ﺑﻌد کچﮭ وﻗت ﺗک ، آپ اپﻧے آﺟر کو 797C - I کے receipt ﻧوﮢس کے ﺳﺎﺗﮭ اپﻧﺎ EAD دکﮭﺎ کر کﺎم ﺟﺎر ی رکﮭ ﺳکﺗے ہ ﯾں )ﺟو ﯾہ ظﺎہر کرے کہ ﺣکوﻣت کو آپ ک ی ﻧﺋ ی EAD ک ی درﺧواﺳت ﻣوﺻول ہو چک ی ہے(۔ EAD ک ی آﮢوﻣ ﯾﮢک ا ﯾکﺳﮢﯾﻧﺷن کے ﺑﺎرے ﻣ ﯾں ﻣز ﯾد ﻣﻌﻠوﻣﺎت کے ﻟ ﯾے ﺳول راﺋﮢس ڈو ﯾژن کے اﻣ ﯾگرﻧٹ ا ﯾﻧڈ ا ﯾﻣپﻼﺋی راﺋﮢس ﺳ ﯾکﺷن ) Immigrant and Employee Rights Section, IER ( کو کﺎل کر ﯾں ۔ • آپ گﻣﺷده، چور ی ﺷده، ﯾﺎ ﻧﺎﻗص دﺳﺗﺎو ﯾزات ک ی receipts ﺑﮭ ی دکﮭﺎ ﺳکﺗے ہ ﯾں ۔ ﺟب آپ Form I-9 کو ﻣکﻣل کرﻧے کے ﻟ ﯾے اپﻧ ی دﺳﺗﺎو ﯾزات دکﮭﺎ د ﯾﺗے ہ ﯾں ﺗو آپ کے آﺟر کو ﺻرف ﻣﺣدود ﺣﺎﻻت ﻣ ﯾں آپ ﺳے دوﺑﺎره دﺳﺗﺎو ﯾزات طﻠب کرﻧے ک ی اﺟﺎزت ہو گ ی ۔ • آﺟر کب دوﺑﺎره دﺳﺗﺎو ﯾزات طﻠب کر ﺳکﺗﺎ ہے، اس ﺣواﻟے ﺳے ﻗواﻋد و ﺿواﺑط Handbook for 274 - Employers M )آﺟروں کے ﻟ ﯾے ہ ﯾﻧڈ ﺑک 274 - M ( ﻣ ﯾں ﺑ ﯾﺎن ک ﯾے گﺋے ہ ﯾں ۔ • اگر آپ ﻧے Form I-9 کے ﻟ ﯾے EAD دکﮭﺎ ﯾﺎ ہے ﺗو آپ کﺎ آﺟر کﺎم کرﻧے ک ی آپ ک ی اﺟﺎزت ک ی ﺗﺻد ﯾﻖ کے ﻟ ﯾے آپ ک ی EAD ک ی ﻣ ﯾﻌﺎد ﺧﺗم ہوﻧے ﺗک ا ﯾک اور دﺳﺗﺎو ﯾز دکﮭﺎﻧے کو کہے گﺎ۔ اس ﻣرﺣﻠے پر، آپ ﯾﺎ ﺗو کوﺋ ی List A د ﺳﺗﺎو ﯾز ﯾﺎ کوﺋ ی List C دﺳﺗﺎو ﯾز ﺟ ﯾﺳے کہ ا ﯾک ﻏ ﯾر ﻣﺣدود ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی کﺎرڈ دکﮭﺎﻧے کﺎ اﻧﺗﺧﺎب کر ﺳکﺗے ہ ﯾں ۔ آپ ا ﯾک ﻧ ﯾﺎ EAD دکﮭﺎﻧے کﺎ اﻧﺗﺧﺎب کر ﺳکﺗے ہ ﯾں ﻟ ﯾکن آپ کو ا ﯾﺳﺎ کرﻧے ک ی ﺿرورت ﻧہ ﯾں ہے۔ • اگر آپ ﻧے کﺎم کرﻧے ک ی اﺟﺎزت کے ﺛﺑوت کے طور پر Section 2 کے ﻟ ﯾے ﻏ ﯾر ﻣﺣدود ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی کﺎرڈ دکﮭﺎ ﯾﺎ اور Section 1 ﻣ ﯾں ﻣ ﯾﻌﺎد ﺧﺗم ہوﻧے ک ی ﺗﺎر ﯾﺦ کے ﻟ ﯾے " N/A " درج ک ﯾﺎ ﺗو آپ کے آﺟر کو آپ ﺳے ﻣز ﯾد دﺳﺗﺎو ﯾزات درکﺎر کرﻧے ک ی اﺟﺎزت ﻧہ ﯾں ہے۔
• وه آﺟر ﺟو آپ ک ی پﻧﺎه گز ﯾن ﯾﺎ ﻣہﺎﺟر ک ی ﺣ ﯾﺛﯾت ک ی ﺑﻧ ﯾﺎد پر ﯾﺎ آپ ک ی اﺻل ﻗوﻣ ﯾت ک ی ﺑﻧ ﯾﺎد پر دﺳﺗﺎو ﯾزات طﻠب کرﺗے ہ ﯾں ﺟب کہ ان ﺳے ا ﯾﺳﺎ کرﻧﺎ درکﺎر ﻧہ ﯾں ک ﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗو وه ﻗﺎﻧون ک ی ﺧﻼف ورز ی کے ﻣرﺗکب ہو ﺳکﺗے ہ ﯾں ۔ اس ﺑﺎرے ﻣ ﯾں ﻣز ﯾد ﻣﻌﻠوﻣﺎت کے ﻟ ﯾے اﻣ ﯾگرﻧٹ ا ﯾﻧڈ ا ﯾﻣپﻼﺋی راﺋﮢس ) IER ( ﺳ ﯾکﺷن کو کﺎل کر ﯾں کہ آپ کے آﺟر کو آپ ﺳے ﻣز ﯾد دﺳﺗﺎو ﯾزات کب طﻠب کرﻧے ک ی اﺟﺎزت ہے۔ آپ اپﻧﺎ ﺳوﺷل ﺳ ﯾکورﮢی ﻧﻣﺑر وﺻول کرﻧے کے اﻧﺗظﺎر کے دوران کﺎم کر ﺳکﺗے ہ ﯾں ۔ • اگر آپ کو ﻣﻼزﻣت ﻣل ﺟﺎﺗ ی ہے ﻟ ﯾکن آپ کے پﺎس اﺑﮭ ی ﺗک آپ کﺎ ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی ﻧﻣﺑر ﻧہ ﯾں ہے ﺗو ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی ا ﯾڈﻣﻧﺳﮢرﯾﺷن آﺟروں کو ہدا ﯾت کرﺗ ی ہے کہ کﺎرکﻧوں کو اپﻧے ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی ﻧﻣﺑر کﺎ اﻧﺗظﺎر کرﺗے وﻗت کﺎم کرﻧے ک ی اﺟﺎزت ہے۔ • آپ کے آﺟر کو ہﻣ ﯾﺷہ آپ کو ﻣکﻣل ک ﯾے گﺋے کﺎم ک ی اداﺋ ﯾگی کرﻧ ی چﺎہ ﯾے، چﺎہے آپ اﺑﮭ ی اپﻧے ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی ﻧﻣﺑر کﺎ اﻧﺗظﺎر کر رہے ہوں۔ • اگر ﻣﻼزﻣت ﺷروع کرﺗے وﻗت آپ کے پﺎس اپﻧﺎ ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی ﻧﻣﺑر ﻧہ ﯾں ہے ﺗو Form I-9 ﻣ ﯾں Section 1 ﻣ ﯾں ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی ﻧﻣﺑر ﺑﺎکس کو ﺧﺎﻟ ی چﮭوڑ د ﯾں ۔ • اگر آپ کﺎ آﺟر Verify - E کﺎ اﺳﺗﻌﻣﺎل کرﺗﺎ ہے، Verify - E آﺟروں کو Verify - E ک ﯾس ﺑﻧﺎﻧے ﻣ ﯾں ﺗﺎﺧ ﯾر کرﻧے ک ی ہدا ﯾت کرﺗﺎ ہے ﺟب ﺗک کہ آپ کو اپﻧﺎ ﺳوﺷل ﺳ ﯾکﯾورﮢی ﻧﻣﺑر ﻣوﺻول ﻧہ ہو ﺟﺎﺋے۔ اگر آپ ﻧے 9 - Form I ﻣکﻣل کر ﻟ ﯾﺎ ہے ﺗو آپ اس وﻗت کے دوران کﺎم کر ﺳکﺗے ہ ﯾں ۔ Verify - E کے ﻗواﻋد و ﺿواﺑط ﺧﺎص طور پر ﯾہ اﺳﺗﺛﻧﺎء ﻓراہم کرﺗے ہ ﯾں اور آﺟروں کو ک ﯾس ﺑﻧﺎﻧے کے ﻟ ﯾے ہدا ﯾﺎت ﻓراہم کرﺗے ہ ﯾں ۔ ﻣز ﯾد ﻣﻌﻠوﻣﺎت verify.gov - www.e پر دﺳﺗ ﯾﺎب ہ ﯾں ۔ ﻧظر ﺛﺎﻧ ی ﺷده اگﺳت 2023 )اگﻠے ﺻﻔﺣے پر ﺟﺎری ہے (
ہم ﺳے راﺑطہ کرﯾں • ﻣزﯾد ﻣدد کے ﻟﯾے Immigrant and Employee Rights ﺳﯾکﺷن کی ورکر ہﺎٹ ﻻﺋن 1-800-255-7688 پر ﯾﺎ ﺳﻣﺎﻋت کے ﺣواﻟے ﺳے ﻣﻌذورﯾوں کے ﺣﺎﻣل اﻓراد 1-800-237-2515 پر کﺎل کرﯾں ۔ o ہﻣﺎری ﺟﺎﻧب ﺳے کوﺋی ﺑﮭی ﻣﻌﺎوﻧت ﻣﻔت ہے۔ کﺎﻟﯾں گﻣﻧﺎم طور پر ہو ﺳکﺗی ہﯾں اور زﺑﺎﻧوں کی ﻣﻔت ﺧدﻣﺎت دﺳﺗﯾﺎب ہﯾں۔ • ﻣزﯾد ﺟﺎﻧﻧے کے ﻟﯾے، ہﻣﺎری وﯾب ﺳﺎﺋٹ ﻣﻼﺣظہ کرﯾں۔ • اﻣﺗﯾﺎزی ﺳﻠوک کی اطﻼع دﯾﻧے کے ﻟﯾے، - justice.gov/crt/filing charge پر ﺟﺎﺋﯾں ۔
Continue sua pesquisa no ChatGPT ou Claude
Conecte o Omnilex para pesquisar o corpus jurídico pelo seu assistente de IA.